27 جولائی 2014 - 14:32
کوئٹہ: قندھاری بازارمیں دھماکا

کوئٹہ شہر کے قندھاری بازارمیں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعددافرادزخمی ہوگئے ،

ابنا: کوئٹہ شہر کے قندھاری بازارمیں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعددافرادزخمی ہوگئے ،کوئٹہ پولیس کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا،دھماکے کے وقت لوگوں کی بڑی تعداد خریداری میںمصروف تھی۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورس کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔

.......

/169